جس طرح مسلمان ماضی کے زخموں کو یاد کر کے ناسور بنا دیتے ہیں اسی طرح شاندار ماضی کو یاد کرکے دوبارہ استحکام حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیے. اگر لکھاری ایسا نہیں کرتا ہے تو پھر وہ نِرا بَمّن ہے اور سماج کے لیے ناسور ہے.
٥ جولائی ٢٠١٩
انکے لوگوں کے لیے کیا کلمہ ہوگا جو ظاہر میں مرید بنے پھرتے ہیں لیکن باطن عداوت سے بھرا ہے.