قلم کی طاقت
Saturday, September 12, 2020جس طرح مسلمان ماضی کے زخموں کو یاد کر کے ناسور بنا دیتے ہیں اسی طرح شاندار ماضی کو یاد کرکے دوبارہ استحکام حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیے. اگر لکھاری ایسا نہیں کرتا ہے تو پھر وہ نِرا بَمّن ہے اور سماج کے لیے ناسور ہے.
٥ جولائی ٢٠١٩
0 comments