بات دین سے انسانیت کی
Saturday, September 12, 2020آج کے مذہبی طبقہ کا حال بہت عجیب ہے. یہ لوگ خدا اور رسول کی باتیں سنا کر اور لوگوں کو جمع کر کے ان کا وقت اور پیسہ ایسی جگہ ڈالتے ہیں جہاں سے امت کو کچھ بھی فائدہ نہیں ہوتا. اب تو یہ لوگ اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ اسلام کے کام کو انسانیت کے نام سے کرنا انکی مجبوری ہو گءی ہے. یہ غیروں میں جب جاتے ہیں تو کہتے ہیں بھائی، انسانیت بہت بڑی چیز ہے. افسوس، اسلام کا جھنڈا ہاتھ میں رکھنے والے اسلام کو چھوڑ، انسانیت کو ہی سب سے بڑا مذہب کہلوانے پر تلے ہیں.
0 comments