23 feb 2019
Saturday, September 12, 2020حکومتیں آتی رہے گی جاتے رہے گی. ہمارا کام وقتی طور پر پنجہ آزمائی نہیں ہے.. ہم جس نظام کے تحت زندگی گزار رہے ہیں اسکو بہتر بنانا ہے. جمہوریت کے علمبردار ہو تو جمہوریت کے اندر غیر جمہوری افراد کو پہچاننا اور انھیں وہاں سے باہر نکالنا ضروری ہے. ہماری غلطی ہے ہم حکومت سازی میں حصہ نہیں لیتے.. 1/4 آبادی کا حکومت سازی میں شامل نہ ہونا اور جو حکومتیں تشکیل دی جاتی ہے ان میں ہماری نمائندگی کو حاشیہ پر رکھنا ہمارا سماجی سیاسی معاشی استحصال ہے یہ بحران ہے. یہ جمود ہے... مسلم دلت، عیسائی، او بی سی، ایس ٹی ایس سی پر ہو رہے مظالم کا ہم احتساب لیں گے
0 comments