دور حاضر کا شوشہ
Thursday, June 27, 2019یہ عجیب بات ہے کہ ہر وہ سیکولر مشہور ہستی جس سے ہماری تنظیمیں ربط میں ہیں ان کے بارے میں یہ شوشہ چھوڑ دیا جاتا ہے کہ وہ اسلام سے بہت قریب ہے یا پھر انھوں نے تنظیم کے کان میں کلمہ پڑھ لیا ہے، عوام کو نہیں معلوم!!
-ش الف
0 comments