ٹھیکیداری
Thursday, June 27, 2019جب کوئی مسلم مبصر اپنی قیادت کے بارے میں لکھتا ہے اور بدلنے کی بات کرتا ہے تو اسے وہ لوگ بھی ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں جو ترقی پسند ہیں. یہی بات اگر کوئی غیر مسلم مفکر لکھ دے تو خود مسلم مبصر جو اس بات سے اتفاق کرتا آیا ہے لکھتا ہے کہ یہ اسلام کے خلاف سازشی کام ہے.
-ش الف
0 comments