مولانا محمود مدنی، سیمی کے ان نعروں کا قدرتی جواب ہے جو سیمی کے کارکنان گاؤں گاؤں اشتہار لگاتے تھے. جن پر لکھا ہوتا تھا
یا الہی! بھیج دے محمود کوئی.
پورا لکھتے تو اصل کا محمود نازل ہو سکتا تھا لیکن 'بھیج دے کوئی' سے صرف نام کا پتہ چلتا ہے ، اسلیے اب امت کو اسی 'محمود' سے کام چلانا ہوگا جو حاضر ہے.