ڈالر چھاپ اور ریال خور
Sunday, June 15, 2025جس رات ایران پر حملہ ہوا اس وقت پاکستانی لکھاریوں نے خوب بھڑاس نکالی. ایران کے گناہ گنوائے اور فیصلہ سنا دیا کہ ایران برباد ہوگیا. اس سے برا برا ان ڈالر چھاپ لکھاریوں نے اس وقت بھی لکھا تھا جب افغانستان پر امریکا اور اسکے حواری چڑھ دوڑے تھے.
دوسرے دن جب ایران نے جواب دیا تو انکی قلم کی ہوا نکل گئی اور اب ایران انکا اسلامی بھائی بن گیا... سب سے زیادہ بدمعاش ڈالر چھاپ پاکستان میں پنپتے ہیں اور بھارت میں ریال خور...
پاکستانی عوام سے بعید ، یہ بات وہاں موجود نظریہ ساز قلمی افراد کے لیے کہی گئی.
انجنیئر ابو سیف (شین الف )
0 comments