ارطغرل
Saturday, September 12, 2020کچھ لوگ ذہنی پچھڑے پن کی علامت لیے انٹرنیٹ پر ارطغرل ڈرامہ ہندی میں تلاش کر رہے ہیں.
بے غیرتی اور بے شرمی کی حد یہ ہے کہ اپنے اطراف میں لوگوں سے پوچھتے پھر رہے ہیں کہ ارطغرل ڈرامہ ہندی میں ہوگا تو بھیجو!!
سچر کمیٹی میں جگہ پانے والو!!
ارطغرل کو پڑوسیوں نے اردو میں ریلیز کیا ہے. ہندی میں نہیں.
0 comments