April 6, 2020
Saturday, September 12, 2020اس سے پہلے کہ ہندتوا قوتیں بھارت میں کورونا کے پھیلاؤکو بھی ہندی مسلمانوں سے جوڑ دے، اور تحریکات، دھرنے، آندولن، مساجد اور مسلمانوں کی پسماندگی و عوامل کو ٹارگٹ کرے، جلد از جلد اس پر کام ہو.... کورونا کے پیچھے سازشی منصوبے، معیشت کی جنگ اور ممالک کی آپسی ٹکراؤ کی کہانیاں ایک طرف اور ہندی مسلمان کی بقا کی جنگ ایک طرف....
کوئی لائحہ عمل ہو تو ڈسکس کریں
0 comments