فکر مودودی
Friday, October 11, 2019مودودیت میں فقط اسلام نظر آتا ہے. کسی کا رد نہیں. قلم کے دھنی بیشتر لوگوں نے مولانا مودودی کے خلاف خوب لکھا اور اسکا پرچار بھی کیا لیکن شکر ہے اللہ کا کہ اس دور میں جب میں مولانا مودودی کو پڑھتا ہوں اور انکے مخالفین کو پڑھتا ہوں تو صاف نظر آتا ہے کہ مودودی اسلام کا پرچم لیے میدان میں کھڑا ہے اور بقیہ لوگ اپنے اپنے مسلک اور گروہ کی نمائندگی کے پرچارک.
مولانا مودودی نے اعتراضات کو خاطر میں نہ لا کر اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ خوشبو بکھیرنے والے اور کیچڑ اچھالنے والے میں کیا فرق ہوتا ہے.
0 comments